نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کے کل خرچ کا بیورہ حکومت کے پاس موجود نہیں
ایک آر ٹی آئی درخواست کے جواب میں صدر جمہوریہ سکریٹریٹ نے صرف یہ جانکاری دی ہے کہ وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں صرف ساؤنڈ سسٹم اور بجلی کے آلات پر 32 لاکھ روپے خرچ ہوئے تھے۔