لو کی وجہ سے دہلی میں اوزون کی سطح میں اضافہ، صحت کو سنگین خطرہ: رپورٹ
اوزون ایک مہلک گیس ہے۔ یہاں تک کہ تھوڑے وقت کے لئے بھی ا س کے رابطہ میں آنے پر سانس لینے میں پریشانی اور دمہ متاثرین کی حالت کافی خراب ہو سکتی ہے۔
اوزون ایک مہلک گیس ہے۔ یہاں تک کہ تھوڑے وقت کے لئے بھی ا س کے رابطہ میں آنے پر سانس لینے میں پریشانی اور دمہ متاثرین کی حالت کافی خراب ہو سکتی ہے۔
انٹرنیشنل کاؤنسل آن کلین ٹرانسپورٹیشن، جارج واشنگٹن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کولوریڈو بالڈر کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2010 سے 2015 کے درمیان ہندوستان میں گاڑیوں سے نکلے دھوئیں سے ہونے والی اموات میں 26 فیصد کا اضافہ ہوا۔