چنڈی گڑھ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک ریلی کے دوران کچھ کارکنان نے گریجویشن کا کپڑا پہنکر پکوڑے بیچتے ہوئے بےروزگاری کے خلاف احتجاج کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ‘مودی جی کا پکوڑا ‘ ہے۔
بی جے پی کے اقتصادی معاملوں کے ترجمان گوپال کرشن اگروال نے کہا کہ ہندوستان میں نئے روزگار چاہنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔ اتنی بڑی تعداد میں نوجوانوں کو سرکاری نوکری نہیں دی جاسکتی ۔ اس لیے ہمارا زور کاروبار کو فروغ دینے اور سیلف امپلائمنٹ پر ہے۔
اسٹوڈنٹس نے ‘ مودی پکوڑا ‘، ‘ امت شاہ ‘ پکوڑا اور ‘ ڈاکٹر ایدّی ‘ پکوڑا بیچنے کے ساتھ اس بارے میں دئے گئے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کی مذمت کی۔ نئی دہلی : گزشتہ اتوار کووزیر اعظم نریندر مودی کے بینگلورو میں ہوئی ریلی سے […]