Paradise Papers

کارواں میگزین اور جئے رام رمیش کے خلاف عدالت پہنچے اجیت ڈوبھال کے بیٹے، ہتک عزت کا الزام

گزشتہ دنوں کارواں میگزین نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت ڈوبھال کے بیٹے وویک ڈوبھال کی ٹیکس ہیون ممالک میں کمپنیاں کھولنے سے متعلق رپورٹ شائع کی تھی، جس کو لے کر کانگریسی رہنما جئے رام رمیش نے ان ممالک سے آئے ایف ڈی آئی پر سوال اٹھائے تھے۔

ڈی کمپنی: نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت ڈوبھال کے بیٹے کا بیرونی ممالک میں بلیک منی کا کارخانہ؟

ڈی کمپنی نام سے اب تک داؤد کا گینگ ہی ہوتا تھا۔ ہندوستان میں ایک اور ڈی کمپنی آ گئی ہے۔ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت ڈوبھال اور ان کے بیٹے وویک اور شوریہ کے کارناموں کو اجاگر کرنے والی کارواں میگزین کی رپورٹ میں یہی عنوان دیا گیا ہے۔

پیراڈائز پیپرز:ان کا ملک ایک ہی ہے پیسہ، خاموشی سے تماشہ دیکھیے

آپ کے ساتھ تو کھیل ہو چکا ہے۔ اب نہ تالی پیٹنےکے لائق بچے ہیں نہ گالی دینے کےلائق۔  قارئین کو آج کا انگریزی والا انڈین ایکسپریس خرید کر رکھ لینا چاہئے۔ ایک قاری کے طور پر آپ بہتر ہوں‌گے۔ ہندی میں تو یہ سب ملے‌گا نہیں کیونکہ […]

پیراڈائز پیپرز:کانگریس اور بی جے پی لیڈر سمیت امیتابھ بچن کا نام لسٹ میں شامل

ان دستاویزوں میں مودی حکومت میں وزیر جینت سنہا،بھاجپا کے رکن پرلیامنٹ آر کے سنہا ،اشوک گہلوت،امیتابھ بچن،وجے مالیہ سمیت کئی لوگوں اور کمپنیوں کے نام شامل ہیں ۔ نئی دہلی : پناما پیپرز کے بعد کالے دھن اور ٹیکس چوری کو لے کر پھر سے ایک بڑا […]