ملک بھر کے ہائی کورٹ کے ہر جج کے سامنے تقریباً 4500 معاملے زیر التوا
این جے ڈی جی (National Judicial Data Grid) کے مطابق نچلی عدالتوں میں 5135 جوڈیشیل افسروں کی کمی ہے جبکہ ملک بھر کے ہائی کورٹ میں 384 ججوں کی کمی ہے۔
این جے ڈی جی (National Judicial Data Grid) کے مطابق نچلی عدالتوں میں 5135 جوڈیشیل افسروں کی کمی ہے جبکہ ملک بھر کے ہائی کورٹ میں 384 ججوں کی کمی ہے۔
وزیر مملکت برائے قانون وزیر پی پی چودھری نے ایوان میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ملک کے ضلع اور سیشن کورٹ میں عدالتی افسروں کے پانچ ہزار سے زیادہ عہدے خالی ہیں۔