Racism

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی۔ (تصویر: دی وائر)

آسام کے مسلمانوں کے حوالے سے ہمنتا بسوا کے تبصرے پر اویسی بولے – تعصب اور نسل پرستی کا کھلا مظاہرہ

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما نے مسلم کمیونٹی سے کہا تھا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ مقامی باشندوں (نیٹو) جیسا سلوک کیا جائے تو انہیں آسامی ثقافت پر عمل کرنا چاہیے۔ مقامی باشندہ ہونے کے لیے وہاں کے کلچر کو قبول کرنا ہوگا۔

(فوٹو:رائٹرس)

کیا فیئر اینڈ لولی سے فیئر لفظ ہٹانے کا اعلان محض ایک شعبدہ بازی ہے؟

کئی حلقے اسے محض ایک شعبدہ بازی سے تعبیر کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے رنگ و نسل کی بنیاد پر ہونے والی تفریق کا اصل مسئلہ حل نہیں ہوگا اور اس طرح کی کریم کو بازار میں فروخت کرنے سے بازرکھنا چاہیے۔

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ۔ (فوٹو: پی ٹی آئی)

پنجاب: افریقی شہریوں کے لیے نیگرو لفظ کے استعمال پر ہائی کورٹ نے پولیس کو پھٹکار لگائی

ایک افریقی شہری کے لیے ‘نیگرو’لفظ کا استعمال کرنے پر پنجاب پولیس کو پھٹکار لگاتے ہوئے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو ان مدعوں پرحساس بنایا جانا چاہیے اور آگاہ کیا جانا چاہیے، تاکہ کسی شخص کو اس کے رنگ کی بنیاد پر حوالات میں نہ ڈالا جائے۔

Girish Makwana_RavishBlog

امیتابھ بچن کا دل جیت لینے والے فلم ساز، گریش مکوانا

گریش کا سماجی تجربہ گلوبل سچائی سے ٹکراتا ہے۔ آج آپ کو ایک شخص سے ملوانا چاہتا ہوں۔ فلمساز گریش مکوانا۔ گریش نے انگریزی میں ایک فلم بنائی ہےدی کلر آف ڈارکنیس (The Colour of  Darkness)اس فلم کا ڈائریکشن ، موسیقی، نغمہ نگاری اور اسکرپٹ نگاری گریش ہی […]