Rahul Gandhi

نفرت او رصف بندی کی سیاست ملک کے لئے نقصان دہ:راہل

نئی دہلی: کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ نفرت اور صف بندی کی سیاست سے لاکھوں لوگ یہ محسوس کرنے لگے ہیں کہ اپنے ہی ملک میں اب ان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ مسٹر گاندھی نے امریکہ […]

بھاجپا بھگاؤ ‘ملک کو بچاؤ ریلی : جانئے، کس نے کیا کہا ؟

پٹنہ : مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کو  بہار کی راجدھانی پٹنہ میں راشٹریہ جنتادل کی ’’بھاجپا بھگاؤ ملک کو بچاؤ‘‘کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور بی جے پی نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے ہیں اور تین […]

ملک میں ثقافتی رنگارنگی کی وراثت خطرے میں ہے: شرد یادو

 شرد یادو نے  ‘ساجھا وارثت بچاؤ’ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ سماجی ہم آہنگی کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کا سماجی ہم آہنگی چاہنے والے لوگوں كو عدم تشدد کے طریقے سے جواب دینا چاہیے۔ عدم تشدد بہادروں […]