بی جے پی رہنما سنبت پاترا کے خلاف چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر میں ایف آئی آر درج
بی جے پی کے قومی ترجمان سنبت پاترا کے خلاف مذہبی جذبات کو مجروح کرنے اور کمیونٹی کے بیچ دشمنی کو بڑھاوا دینے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
بی جے پی کے قومی ترجمان سنبت پاترا کے خلاف مذہبی جذبات کو مجروح کرنے اور کمیونٹی کے بیچ دشمنی کو بڑھاوا دینے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
چھتیس گڑھ کی کانگریس حکومت نے مختلف اسکیموں کے نام سے دین دیال اپادھیائے کا نام ہٹاکر اسکیموں کا نام اندرا گاندھی، راجیو گاندھی اور بھیم راو امبیڈکر کے نام پر رکھ دیا ہے۔ بی جے پی نے اس پر اعتراض کیاہے۔