یوپی کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے کہا ہے کہ اگر ایودھیا میں رام مندر کے لیے کوئی راستہ نہیں بچتا تو ایسی حالت میں بی جے پی حکومت پارلیامنٹ میں بل لاسکتی ہے۔
گزشتہ دنوں اعظم گڑھ میں ایک ریلی کے دورانوزیر اعظم نے کہا تھا کہ کانگریس پارٹی جان بوجھ کر تین طلاق کے بل کو لٹکا کر مسلم عورتوں کی ترقی نہیں ہونے دینا چاہتی ہے۔
یو جی سی کے سامنے 3 پی ایچ ڈی تھیسس کو لے کر سرقے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔جس میں 2 مختلف یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی شامل ہیں۔ حکومت نے جمعرات کو پارلیامنٹ میں اس بارے میں جانکاری دی۔
ایسا پہلی بار نہیں ہوا جب کسی بی جے پی ایم ایل کا اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے۔راجا سنگھ سے پہلے ہی مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کہہ چکے ہیں کہ اگر ان کی سرکار آتی ہے تو آسام کی طرح ہی بنگال میں بھی این آر سی کو نافذ کریں گے۔
بد عنوانی روک تھام ترمیمی بل-2018 کے تحت رشوت دینے والے کو 7 سال کی سزا یا جرمانہ یا دونوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ راجیہ سبھا ممبر آئین کے آٹھویں شیڈول میں شامل 22 ہندوستانی زبانوں میں سے کسی میں بھی اسپیچ دے سکتے ہیں۔ اب ان کے ساتھ ساتھ ترجمہ کی سہولیات مہیا ہوں گی۔
موجودہ وائس چیئر مین پی جے کورین کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے۔ ان کی جگہ نئے وائس چیئر مین کا انتخابی عمل پارلیامنٹ کے آئندہ سیشن کے بیچ میں ہونا ہے۔
راجیہ سبھا میں حکومت کے ذریعے دی گئی جانکاری کے مطابق، 2015 اور 2016 میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ طلبانے خودکشی کی ہے۔
عآپ کی سیاست پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ جس لیڈرنے بھی اروند کیجریوال کے خلاف آواز اٹھائی یا ان سے عدم اتفاق کیا، اس کو خمیازہ بھگتنا پڑا ہے۔
جے ڈی یو نے پارٹی کی ہدایت کی خلاف ورزی کر تے ہوئے پٹنہ میں منعقد اپوزیشن ریلی میں شرکت کرنے پر دونوں رہنماؤں کی رکنیت ختم کرنے کی مانگ کی تھی۔ نئی دہلی : ـ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جنتا دل یونائٹیڈ کے […]
ذات پات کے سوال پر اگر آپ سوچتے ہیں تو آپ کو یہ کتاب پڑھنی چاہیے اور علی انور کی دیگر تحریر و تقریر سے بھی آشنا ہونا چاہیے۔ علی انور بہار سے راجیہ سبھا کے ایم پی ہیں مگر عام لوگ انہیں پسماندہ تحریک سے وابستہ […]
ایوان میں جے ڈی یو کے لیڈر رام چندر پرساد سنگھ نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور خود ہی پارٹی سے الگ ہونے کی وجہ سے مسٹر یادو اور مسٹر انور کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ نئی دہلی: راجیہ سبھا نے جے ڈی […]