سنیل سانگوان نے جیل سپرنٹنڈنٹ رہتے ہوئے ریپ اور قتل کے مجرم گرمیت رام رحیم سنگھ کو چھ بار پیرول یا فرلو پر رہا کیا تھا۔ ہریانہ گڈٖ کنڈکٹ پریزنرز (ٹمپریری ریلیز) ایکٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کو قیدیوں کو پیرول یا فرلو دینے کے لیے معاملوں کی سفارش ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
سال 2017 میں ہریانہ کے پنچکولہ میں ڈیرا سچا سودا چیف گرمیت رام رحیم کو ریپ کے معاملوں میں مجرم ٹھہرانے کے بعد ہوئے تشدد کے ایک معاملے میں ہنی پریت پر سیڈیشن کا الزام لگایا گیا تھا، جس میں 30 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور 200 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے تھے۔
گرمیت سنگھ کے جیل جانے کے بعد کئی جگہ لکھا جا رہا ہے کہ غریب لوگ ان باباؤں کے جھانسے میں آ جاتے ہیں۔ یہ بکواس ہے۔ “کئی بارعورتوں کو پیریڈ کی شروعات میں ایسی حالت پیدا ہوجاتی ہےکہ گھر کی مقدس جگہ پر ہوجاتا ہے۔ عموماً ایسی […]