بچوں سے ریپ ناقابل معافی جرم : دہلی ہائی کورٹ
عدالت نے کہا کہ نابالغ سے ریپ کرنے والے مجرم کی ذہنیت میں گہرائی سے سمائی کمینگی کو دکھاتا ہے، ایسے آدمی نہ ہی قانون سے کسی طرح کی نرمی کے حقدار ہیں اور نہ ہی سماج میں رہنے کے حق دار ہیں۔