گزشتہ پانچ سالوں میں ملک میں 200 بڑے ریلوے حادثے ہوئے، 351 لوگوں کی جان گئی: رپورٹ
انڈین ریلوے کی جانب سے شیئر کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے پانچ سالوں میں ملک میں 200 بڑے ریل حادثوں میں351 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
انڈین ریلوے کی جانب سے شیئر کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے پانچ سالوں میں ملک میں 200 بڑے ریل حادثوں میں351 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق، نومبر میں آئی آئی ٹی – بی ایچ یو کیمپس میں ایک طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے کنال پانڈے، سکشم پٹیل اور ابھیشیک چوہان نے پوچھ گچھ کے دوران پولیس کو بتایا ہے کہ وہ باقاعدگی سے رات 11 بجے سے 1 بجے کے درمیان یونیورسٹی کیمپس جایا کرتے تھے اور ‘مواقع’ کی تلاش میں رہتے تھے۔