کابینہ نے لوک سبھا، ریاستی اسمبلی میں ایس سی ایس ٹی ریزرویشن کی مدت کو اور 10سال کے لیے بڑھایا
ان زمروں کے لیے لوک سبھا اور اسمبلی میں ریزرویشن کی مدت 25 جنوری 2020 کو ختم ہونے والی تھی۔ حکومت ریزرویشن کی میعاد بڑھانے کے لیے اس سیشن میں ایک بل لائے گی۔