یوگی پر ٹوئٹ کی وجہ سے درج ایف آئی آر خارج، کورٹ نے کہا-مزاحمت جمہوریت کی خصوصیت
الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ مزاحمت کے حق کو آئین کےآرٹیکل 19 کے تحت تحفظ حاصل ہے اور سرکار کے نظم ونسق کی تنقید کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔
الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ مزاحمت کے حق کو آئین کےآرٹیکل 19 کے تحت تحفظ حاصل ہے اور سرکار کے نظم ونسق کی تنقید کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔
سپریم کورٹ نے جنتر منتر پر مظاہرے پر لگی روک ہٹا دی ہے۔ کورٹ کے آرڈر کے بعد اب بوٹ کلب پر بھی مظاہرے ہو سکیں گے ۔ کورٹ نے دہلی پولیس کمشنر سے اس معاملے میں 2 ہفتے میں گائیڈ لائنس بنانے کو کہا ہے۔