Rural Employment

منریگا کا خاتمہ اور ’کام کے حق‘ کی لڑائی: ہم نے کیا پایا، کیا کھویا؟

منریگا صرف کاغذ پر لکھا ہواقانون نہیں تھا، بلکہ ہر گاؤں میں جمہوریت کا زندہ نمونہ بن گیا تھا۔ نئی اسکیم (وی بی-گرام جی یوجنا) میں کام صرف اس گاؤں اور دیہات میں دستیاب ہوگا، جن کا انتخاب مرکزی حکومت کرےگی۔ اس طرح بااختیار اور حقوق یافتہ شہری کو محتاج بنا دیا گیا ہے۔ لاکھوں مزدوروں کے لیے جو پہلے ایک قانونی حق تھا، وہ اب  نوکرشاہی کے رحم و کرم پر منحصر ہو گیا ہے۔

دہلی پولیس کی شرط – منریگا کے خاتمے کے خلاف احتجاج کی اجازت کے لیے 10 دن پہلے بتائیں

دہلی پولیس نے دہلی میں کہیں بھی، یہاں تک کہ مقررہ احتجاجی مقام جنتر منتر پر بھی منریگا کو ختم کرنے کے پارلیامنٹ کے اقدام کے خلاف احتجاج کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ نریگا سنگھرش مورچہ نے بتایا کہ پولیس نے جنتر منتر پر احتجاج کی اجازت کے لیے 10 دن قبل درخواست کی شرط عائد کی ہے۔

جھارکھنڈ :منریگا مزدوروں کی ضرورت سیاسی نعرے سے کہیں زیادہ ہیں

بی جے پی کی رگھوبر داس حکومت کے بڑے بول کے باوجود ریاست میں منریگا مزدوروں کو مقررہ وقت پر ادائیگی نہیں  ۔ بی جے پی کی قیادت والی جھارکھنڈ حکومت نے ریاست کے عوام کو روزگار دینے سے متعلق اپنا کمٹ منٹ دکھانے کے لئے’ ہر ہاتھ […]