تمام رجسٹرڈآر ڈبلیو اے آر ٹی آئی اصولوں کی پابندی کریں: پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ
کورٹ نے حکم دیا کہ تمام آر ڈبلیو اے دو جولائی تک آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت پبلک انفارمیشن افسر اور فرسٹ اپیلیٹ اتھارٹی کی تقرری کریں۔