گجرات یونیورسٹی: گوشت کھانے والے غیر ملکی طلبا کو مسلم اکثریتی آبادی میں بھیجا گیا
غور طلب ہے کہ ان 300 غیر ملکی طلبا میں سے 35 افغانستان سے ہیں۔ ستمبر میں ان طلبا کو ان کی مرضی کے خلاف احمد آباد کے مسلم اکثریت والے علاقے لال دروازہ میں منتقل کر دیا گیا تھا۔