امت شاہ وزیر داخلہ، راجناتھ سنگھ وزیر دفاع اور نرملا سیتا رمن وزیر خزانہ
مودی حکومت میں قلمدان کا بٹوارہ کرتے ہوئے جہاں امت شاہ کو وزیر داخلہ بنایا گیا ہےوہیں پچھلی مودی حکومت میں وزیرداخلہ رہے راجناتھ سنگھ کو وزیر دفاع بنایا گیا ہے۔