اسرائیل: وزیر اعظم بینجامن نتنیاہو کی بیوی سرکاری خزانہ کے غلط استعمال کی مجرم قرار
بینجامن نتنیاہو کی بیوی سارہ نتنیاہوکو کھانے کے لیے مختص سرکاری خزانے کا غلط استعمال کرنے کے معاملے میں مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ بطور سزا ان پر کل 15200 ڈالر کا جرمانہ لگا ہے۔