scientific temper

سائنسدانوں نے مودی حکومت پر سائنسی مزاج کی اہمیت کو کم کرنے اور جھوٹے بیانیے کو فروغ دینے کا الزام لگایا

آل انڈیا پیپلز سائنس نیٹ ورک کے زیر اہتمام سو سے زیادہ سائنسدانوں نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور اس کے مختلف ادارے سائنسی نقطہ نظر، آزاد یا تنقیدی سوچ اور شواہد پر مبنی پالیسی سازی کی مخالفت کرتے ہیں۔