شہریت قانون: مشہور گلوکار ٹی ایم کرشنا، ایکٹر سدھارتھ سمیت 600 لوگوں پر کیس درج
چنئی پولیس کا کہنا ہے کہ ولور کوٹم میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہرہ کی اجازت نہیں دی گئی تھی،اس کےباوجود مظاہرہ اور احتجاج ہوا۔
چنئی پولیس کا کہنا ہے کہ ولور کوٹم میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہرہ کی اجازت نہیں دی گئی تھی،اس کےباوجود مظاہرہ اور احتجاج ہوا۔
شبانہ اعظمی اس وقت ملک میں نہیں ہیں اس لیے انہوں نے ویڈیوز شیئر کرکےشہر یت ترمیم قانون کو لے کر ہورہے ملک گیر احتجاج کے ساتھ اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
شوکت کیفی جہاں اپنے اندر کے انسان اور فنکار کو ایک دقیانوسی سماج میں اس عورت کے طور پر تیار کر رہی تھیں جس کا اپنا سرمایہ ہوجس کا اپنا جیتا-جاگتا وجود ہو، وہیں اپنے پورے وجود کو تلاش کرنے والی شوکت ایک ایسے آدمی سے عشق کرنے کا جرم کر رہی تھیں، اوربعد میں اس کو مثال بنا دینے کی راہ میں قدم اٹھا رہی تھیں-جو ان کے عقیدے کا آدمی تھا ہی نہیں۔
سینئر آرٹسٹ شوکت کیفی 93 سال کی تھیں اور طویل عرصے سے عمر سے متعلق بیماریوں سے جوجھ رہی تھیں۔
مدھیہ پردیش میں ایک پروگرام کے دوران اداکارہ اور سماجی کارکن شبانہ اعظمی نے کہا کہ ہمارے ملک کی بہتری کے لئے ضروری ہے کہ ہم اس کی برائیاں بھی بتائیں۔ اگر ہم برائیاں بتائیںگے ہی نہیں، تو حالات میں بہتری کیسے لائیںگے؟
دراصل ایک دن سردار جعفری نےشبانہ کے والدین کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ کوئی ڈھنگ کا نام رکھو۔جعفری صاحب نے ہی کئی نام تجویز کیے۔ان ناموں میں شبانہ کا انتخاب کیا گیا ۔ نئی دہلی: آج جس معروف اداکارہ کو ہم شبانہ اعظمی کے نام سے جانتے ہیں […]
اردو والا چشمہ کے اس ایپی سوڈ میں سنیے شبانہ اعظمی کے حیات و خدمات پر نوپور شرما کا تبصرہ