Shireen Abu Akleh

دی لاسٹ منٹ نمائش، فوٹو: پامیلا فلیپوز

تواصل: فلسطین پر بین الاقوامی میڈیا کانفرنس

کانفرنس کے دوران سب سے زیادہ جذباتی لمحہ ان صحافیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا تھا جو غزہ پر اسرائیلی بمباری کو کور کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے غزہ میں 220 سے زائد میڈیا کے پیشہ ور افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔