کرناٹک: سدارمیا ہوں گے وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیو کمار نائب وزیر اعلیٰ
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور کرناٹک کے انچارج رندیپ سرجے والا نے جمعرات کو سدارمیا کو وزیراعلیٰ اور شیوکمار کو نائب وزیراعلیٰ بنائے جانے کے فیصلے کا اعلان کیا۔