اترپردیش : بائیک کے کاغذات نہیں دکھا پانے پر نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی
اتر پردیش کے سدھارتھ نگر ضلع کا معاملہ ہے۔ نوجوان کی شکایت کے بعد سب انسپکٹر ویریندر مشر اور ہیڈ کانسٹبل مہیندر پرساد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔