بہار: نابالغ بچی کو اغوا کرنے آئے بد معاشوں کا پیٹ پیٹ کر قتل، تھانہ انچارج معطل
پولیس نے بتایا کہ بھیڑ کی پٹائی سے ایک بدمعاش کی جائے واردات پر ہی موت ہو گئی جبکہ دیگر 2 نے مقامی ہیلتھ سینٹر لے جاتے وقت دم توڑ دیا۔