گزشتہ 5 سالوں میں وزیروں کے بنگلے اور دفتروں کی تجدیدکاری پر ہوئے 100 کروڑ خرچ
ایک آر ٹی آئی کے جواب میں ملی جانکاری کے مطابق گزشتہ 5 سالوں میں وزیروں کےبنگلے اور دفتروں کے رینوویشن پر 93.69 کروڑ روپے جبکہ سجاوٹ پر 8.11 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔