strict action

علامتی تصویر (تصویر بہ شکریہ: Freepik)

ایودھیا: رام مندر میں صفائی کا کام کرنے والی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ، آٹھ گرفتار

متاثرہ ایودھیا کے ایک ڈگری کالج میں بی اے تھرڈ ایئر کی طالبہ ہے اور رام مندر میں صفائی کا کام بھی کرتی ہے۔ متاثرہ نے جائے واردات کے طور پرجن علاقوں کا ذکر کیا ہے، وہ ہائی سیکورٹی والے علاقے ہیں۔