تریپورہ: کوک بوروک رسم الخط کے مسئلہ پر طلبہ تنظیم نے غیر معینہ مدت کی ریاست گیر ہڑتال شروع کی
تریپورہ میں کوک بوروک زبان کے لیے رومن رسم الخط کے استعمال کا مطالبہ کرتے ہوئے طلبہ تنظیم ٹی ایس ایف نے ریاست گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کی ہے۔ کوک بوروک تریپورہ کی 19 قبائلی برادریوں کی اکثریت کی زبان ہے۔