Tamil Poet

اڈانی کے ایوارڈ فنکشن کا اسپانسر ہونے کی وجہ سےتمل شاعرہ کا ایوارڈ لینے سے انکار

تمل شاعرہ سکیرتھارنی کو نیو انڈین ایکسپریس گروپ کی جانب سے اپنے اپنے شعبوں میں 12 خواتین کو دیے جانے والے ‘دیوی ایوارڈ’سے نوازا گیا تھا۔ ایوارڈلینے سے انکار کرتے ہوئےشاعرہ نے کہا کہ اڈانی گروپ کی طرف سے اسپانسر ہونے والے پروگرام کا حصہ بننا ان کی تخلیقی فطرت اور اصولوں کے خلاف ہوگا۔

اپنی نظموں میں اپوزیشن کا رول اد اکرنے والے شاعرکے گھر والے ایوارڈ کیوں قبول نہیں کر رہے؟

تمل شاعر پروفیسرحمید نے اپنی تحریروں میں ہمیشہ افسران کے ذریعے اپنے خلاف کارروائی کی امید کی ،کسی ایوارڈ کی نہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ اگر انہیں کبھی ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا تو وہ قبو ل نہیں کریں گے۔ گزشتہ سال 1 دسمبر کو جب تمل شاعر […]