مخالفت کے باوجود لوک سبھا میں طلاق سے متعلق قانون منظور دی وائر اسٹاف 28/12/2017 حکومت نے لوک سبھا نے اس قانون کی منظوری کو ہندوستان کی تاریخ کا تاریخی لمحہ قرار دیا ہے ۔