The Wire، Bharat Heavy Electricals Limited

مزدور تنظیموں کی ہڑتال کے بیچ نیلاچل اسپات کی اسٹریٹجک فروخت کو حکومت نے دی منظوری

دس ٹریڈ یونین نے بدھ کو پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کی فروخت، ریلوے، دفاع، کوئلہ سمیت دیگر علاقوں میں 100 فیصد ایف ڈی آئی کے خلاف جیسی مانگوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی اپیل کی تھی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی معاملوں پر کابینہ کمیٹی نے نیلاچل آئرن کارپوریشن لمیٹڈ کو بیچنے کا فیصلہ کیا ہے۔