tirupati temple

آندھرا پردیش: ملازمین کے تبادلے کے مہینوں بعد سی ایم بولے –  تروملا میں صرف ہندوؤں کو کام کرنا چاہیے

سی ایم این چندربابو نائیڈو کا یہ تبصرہ مندر کی دیکھ بھال کرنے والے تروملا تروپتی دیواستھانم (ٹی ٹی ڈی) بورڈکے ذریعے ‘غیر ہندو مذہبی’ سرگرمیوں میں حصہ لینے اور ان کی پیروی کرنے پر 18 ملازمین کے تبادلے کے دو مہینے بعد آیا ہے۔