اڑیسہ: پی ایم مودی کا ہیلی پیڈ بنانے کے لیے کاٹے گئے 1 ہزار سے زیادہ پیڑ
اڑیسہ کے بلانگیر ڈیویزنل فاریسٹ آفیسر نے کہا کہ پیڑ کاٹنے کا الزام سچ ہے۔ اس کے لیے ہم سے پہلے سے کوئی اجازت نہیں لی گئی تھی۔
اڑیسہ کے بلانگیر ڈیویزنل فاریسٹ آفیسر نے کہا کہ پیڑ کاٹنے کا الزام سچ ہے۔ اس کے لیے ہم سے پہلے سے کوئی اجازت نہیں لی گئی تھی۔
جنوبی دہلی کی 6 کالونیوں میں ہاؤسنگ اسکیم کے لیے تقریباً 16 ہزار پیڑ کاٹنے پر ہائی کورٹ نے 4 جولائی تک روک لگا دی ہے۔