طالبہ کا الزام، حجاب کی وجہ سے نہیں دینے دیایو جی سی نیٹ کا امتحان
دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایک اور گووا کی ایک مسلم طالبہ کو حجاب پہننے کی وجہ سے انتظامیہ پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دینے کا الزام ہے۔
دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایک اور گووا کی ایک مسلم طالبہ کو حجاب پہننے کی وجہ سے انتظامیہ پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دینے کا الزام ہے۔
ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ منسٹر پرکاش جاویڈکر نے رپورٹرس کو اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اب یو جی سی نیٹ کا امتحان دسمبر میں ہوگا۔