2017 میں ہندوستان میں ہوئی 8 لاکھ بچوں کی موت، ہر دو منٹ میں ہوتی ہے تین بچوں کی موت : رپورٹ
یہ اعداد و شمار گزشتہ پانچ سال میں سب سے کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ بچوں کی موت ہندوستان میں ہوتی ہیں۔ اس کے بعد نائیجیریا کا نمبر ہے۔