Unity

فوٹو بہ شکریہ: meregharaaketodekho.com

’میرے گھر آکر تو دیکھو‘: ہمارے وقت کی انتہائی ضروری مہم

ماہ آزادی کی مناسبت سے پچھلے ہفتے معروف فلم اداکارہ نندتا داس، رتنا پاٹھک اور چند دیگر افراد نے ‘میرے گھر آ کر تو دیکھو‘ مہم شروع کی ہے، اس کے تحت ایک کمیونٹی کے افراد دوسری کمیونٹی کے افراد کو اپنے گھر دعوت پر بلائیں گے، ایک دوسرے کی ثقافت اور مماثلت کوسمجھنے کی کوشش کریں گے۔ یہ مہم اگلے سال جنوری تک جاری رہے گی، جس میں صرف ہندو، مسلمان یا سکھ ہی نہیں بلکہ خواجہ سرا بھی حصہ لیں گے۔

منموہن سنگھ۔ (فائل فوٹو: رائٹرس)

ہندوستانیوں کو ’آمرانہ غرور‘ کی وجہ سے اتحاد اور یکجہتی کو کمزور نہیں ہونے دینا چاہیے: منموہن سنگھ

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے یوم آزادی کے موقع پر لکھے اپنے ایک مضمون میں کہا کہ تفرقہ بازی کی سیاست سے وقتی طور پر فائدہ ہو سکتا ہے، لیکن یہ ملک کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔

united-we-stand

سیاسی ہنگامے اور ہندومسلم تعلقات

ہمارے ملک کی جمہوریت الیکشن کے زمانے میں بیدار ہوتی ہے اور اگلے الیکشن کے آنے تک  چین کی نیند سوجاتی ہے۔  مؤرخ شاہد امین نے  آزادی کے دوران  عوام کے درمیان پھیلنے والی افواہوں کی اہمیت  پر کافی لکھا  ہے ۔یہ حقیقت ہے کہ آج سے ایک […]