Urdu Poetry

گوگل ڈوڈل والے عبدالقوی دسنوی کا ’شورش ‘سے کیا رشتہ تھا؟

عبدالقوی دسنوی نے اشاریہ سازی کے فن کو معیار اور وقعت عطا کی،بنگلہ کی شیرینی سے بہت متاثر تھے۔آج دسنوی کے یوم پیدائش پرسر چ انجن گُوگل نےڈوڈل متعارف کرایاہے۔ عبدالقوی دسنوی،آج ہی کے دن1930کو،دسنہ،نالندہ(بہارشریف)صوبہ بہار میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دسنہ اورآرہ میں ہوئی ،سینٹ زیویرس کالج […]

اردو میری مادری زبان ہے ،میں مذہب چھوڑ سکتا ہو ں اپنی مادری زبا ن نہیں؛ آنند نرائن ملا

میرا تجربہ ہے کہ ہندوستانی پولیس سے بڑھ کر کوئی ڈاکو اور جرائم پیشہ نہیں ہوسکتا۔  اردو کے ممتاز شاعر اور ملک کے مایہ ناز قانون داں آنند نرائن ملا آج ہی کے د ن 1901میں رانی کٹرہ ،لکھنؤ  میں پیدا ہوئے۔انہوں نےکانگریس کے امیدوار کے طور پر […]

سالگرہ پر خاص : شبانہ 11سال کی عمر تک منی کے نام سے پکاری جاتی تھیں

دراصل ایک دن  سردار جعفری نےشبانہ کے والدین کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ کوئی ڈھنگ کا نام رکھو۔جعفری صاحب نے ہی کئی نام تجویز کیے۔ان ناموں میں شبانہ کا انتخاب کیا گیا ۔  نئی دہلی: آج جس معروف اداکارہ کو ہم شبانہ اعظمی کے نام سے جانتے ہیں […]