بی جے پی نے عمر خالد کو لکھے ممدانی کے خط کو ’اندرونی معاملات میں مداخلت‘ بتایا
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی جانب سے عمر خالد کو لکھے گئے خط پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ ہندوستان اپنے اندرونی معاملات میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔
