طالبان اور افغان حکومت اپنے مشترکہ بیان میں تشدد میں کمی لانے پر متفق
اس بات کا علان قطرکے حکام کی طرف سے کیا گیا ہے۔قطر کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان کہا گیا ہے کہ ، ہم بہت خوش ہیں کہ ہمارا ایک مشترکہ بیان پر اتفاق ہوگیا ہے جو امن کے لیے پہلا قدم ہے۔