سپریم کورٹ نے کہا، شادی کو لے کر شکوک وشبہات کے باوجود جنسی رشتہ بنانا ریپ نہیں
عدالت نے کہا، قانون کے تحت ایک مرد کو ریپ کا ملزم بنایا جاسکتا ہے اگر یہ ثابت کردیا جائے کہ اس نے شادی کا جھوٹا وعدہ کرکے کسی عورت کے ساتھ جسمانی رشتہ قائم کیاتھا۔