Uttar Pradesh news

سپریم کورٹ نے کہا؛ہم یوپی حکومت سے پریشان ہو گئے ہیں، لگتا ہے وہاں جنگل راج ہے

سپریم کورٹ کی بنچ نے بلندشہر میں سینکڑوں سال پرانے ایک مندر کے انتظامیہ سے جڑے معاملے کی سماعت کے دوران یہ تبصرہ کیا۔ بنچ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اترپردیش حکومت چاہتی ہی نہیں کہ وہاں کوئی قانون ہو۔

یو پی کے مدارس کو ہدایت : یوم آزادی منائیں ، بھارت ماتا کی جئے بولیں

اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے صدر وسیم رضوی نے مدرسوں کو یہ حکم دیا ہے ۔ وہیں ریاست کے اقلیتی فلاح و بہبود وزیر لکشمی نرائن چودھری کا کہنا ہے کہ جو ہندوستان میں پیدا ہوا ہے اس کو تو ’بھارت ماتا کی جئے‘ بولنا ہی چاہیے۔

این ٹی پی سی بائلر حادثے میں مہلوکین کی تعداد33،تحفظاتی ضابطے کا خیال نہ رکھنے کی رپورٹ

ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ تحفظاتی ضابطے کا خیال نہیں رکھا گیا ،جس کی وجہ سے بائلر میں تکنیکی خرابی آگئی تھی ۔ نئی دہلی :اترپردیش میں رائے بریلی کے اونچاهار میں این ٹی پی سی کے ایک پلانٹ میں ہوئے حادثے میں شدید طور […]

زمین کے معاملے میں پتنجلی کو ہائی کورٹ کی نوٹس

درخواست گزاروں کا الزام ہے کہ 1994 میں ان کو شجرکاری کے لئے 30 سالوں کے لئے زمین دی گئی تھی، جس کو اب یمنا ایکسپریس وے اتھارٹی نے غیر قانونی طریقے سے پتنجلی کو دے دیاہے۔ الہ آباد :الہ آباد ہائی کورٹ نے یمنا ایکسپریس وے اتھارٹی کے […]