اتراکھنڈ: اب اردو نہیں سنسکرت میں لکھے جائیں گے ریلوے اسٹیشنوں کے نام
ایک مقامی سنسکرت ٹیچر کا کہنا ہے کہ، ریلوے اسٹیشنوں کے ہندی اور سنسکرت میں نام تقریباً ایک جیسے ہی رہیں گے، کیونکہ دونوں زبانوں کے لیے دیوناگری رسم الخط کا استعمال ہوتا ہے۔