ویدک تعلیم اور سنسکار بورڈ بنائے گی راجستھان حکومت
راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ مستقبل کی نسل عظیم روایتوں کو قبول کر سکے اس کے لئے حکومت اس بورڈ کو قائم کرےگی۔