جب تک گھونگھٹ نہیں ہٹے گا عورت کبھی آگے نہیں بڑھ پائے گی: اشوک گہلوت
راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ایک پروگرام میں کہا کہ سماج کو کسی عورت کو گھونگھٹ میں قید کرنے کا کیا حق ہے؟