کرناٹک میں کانگریس کی جیت؛ ’پچھڑوں‘ کی سیاست میں پارٹی نے بی جے پی کو پیچھے چھوڑا
ویڈیو: کرناٹک میں بی جے پی کے خلاف کانگریس کی جیت کے موضوع پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر لکشمن یادو کے ساتھ یاقوت علی کی بات چیت۔
ویڈیو: کرناٹک میں بی جے پی کے خلاف کانگریس کی جیت کے موضوع پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر لکشمن یادو کے ساتھ یاقوت علی کی بات چیت۔
ویڈیو: کرناٹک انتخابات میں بی جے پی کے خلاف کانگریس کو ملی جیت پرسینئر صحافی صبا نقوی سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔
اپوزیشن کی طرف سے اٹھائے گئےاقتصادی اور سماجی سروکاروں نے بی جے پی کو اس کے ‘گجراتی گورو’ پر بھروسہ کرنے کے لیے مجبور کر دیا ہے۔ یہ بات بھی اہم ہے کہ عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی انتخابی مہم کا رخ ہندوتوا سے ترقیاتی اسکیموں کی جانب موڑ دیا ہے۔