visit

برکس سربراہی اجلاس: شی جن پنگ کے دورہ کے خلاف دہلی میں تبتی کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ

چینی صدر شی جن پنگ کے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستان کے دورے سے قبل دہلی میں تبتی کمیونٹی نے چین کی تبت پالیسی اور انسانی حقوق کے ریکارڈ کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے تبت پر چین کے قبضے، مذہبی آزادی اور ماحولیاتی مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے برکس رہنماؤں سے اس معاملے پر آواز اٹھانے کی اپیل کی۔

اترپردیش: مسلم ایم ایل اے کے دورے کے بعد گنگا جل چھڑک کر مندر کو شدھ کیا گیا

سدھارتھ نگر ضلع کے گاؤں کا معاملہ۔ ضلع کی ڈومریا گنج سیٹ سے ایس پی ایم ایل اے سیدہ خاتون نے بتایا کہ انہیں بلوا گاؤں میں واقع سمایا ماتا مندر کی انتظامیہ نے ایک پروگرام میں مدعو کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام مذاہب کا احترام کرتی ہیں۔ کچھ عناصر لوگوں کے ایک گروہ کو گمراہ کر رہے ہیں۔