Vyapam Scam

Deepak-Ashish-Thumb

’ویاپم کی تحقیقات وزیر اعلیٰ شیوراج اور دیگر بااثر لوگوں اور نوکرشاہوں کے اثر میں دبائی گئی‘

ویڈیو: مدھیہ پردیش میں بدعنوانی اور گھوٹالوں کی بات آتی ہے تو ‘ویاپم’ کا نام سب سے پہلےلیا جاتا ہے۔ تعلیمی دنیا کے اس سب سے بڑے گھوٹالے کی دہائیوں سے جاری تحقیقات پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں۔ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی حکومت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے درمیان ویاپم گھوٹالے کو سامنے لانے والوں میں شامل آر ٹی آئی کارکن آشیش چترویدی کے ساتھ بات چیت۔

سپریم کورٹ (فوٹو : پی ٹی آئی)

سپریم کورٹ نے ایس ایس سی 2017 کے اگزام  کے نتائج پر لگی روک ہٹائی، نتیجہ جلد جاری کرنے کی ہدایت

ایس ایس سی سی جی ایل 2017 کے امتحان کا پیپرلیک ہونے کے الزام میں بڑی تعداد میں امیدواروں نے فروری 2018 میں نئی دہلی کے سی جی او کامپلیکس کے باہر کئی دنوں تک مظاہرہ کیا تھا۔

Credit: Valay Singh

بڑھتی بے روزگاری اور معاشی ترقی ، آخر کھیل کیا ہے ؟

سرکاری خزانے میں یہ بے روزگار نوجوان کتنا مالی تعاون دیتے ہیں۔مدھیہ پردیش کے ویاپم گھپلے کے دوران یہ راز فاش ہو اتھا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں تقریباً86 لاکھ بے روزگاروں نے مختلف سرکاری نوکریوں کے لئے جو فارم بھرے تھے اس فارم کی فیس سے حکومت کو چار سو تیس کروڑ کی آمدنی ہوئی ہے۔

CBI1

ویاپم گھوٹالہ : سی بی آئی نے 200 سے زیادہ میڈیکل طلبا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

سی بی آئی افسروں نے بتایا، مبینہ طور پر اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  مینجمنٹ  کوٹا کے تحت چار کالجوں میں کل 229 داخلہ ہوئے، فی سیٹ 50 لاکھ سے ایک کروڑ روپے وصول کیےگئے۔ نئی دہلی :مینجمنٹ کوٹے کے تحت موٹی رقم کی ادائیگی کے سہارے […]

vyapam

ویاپم معاملے میں آدھی رات تک سماعت،30 کی پیشگی ضمانت مسترد

عدالت نے جمعرات کو اس کے سامنے پیش نہیں ہونے والے ملزمین کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کیے ہیں ۔ بھوپال: مدھیہ پردیش کے پروفیشنل اکزامنیشن بورڈ (وياپم) گھوٹالے کی جانچ کر رہی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت میں جمعرات کو یہاں […]

vyapam

ویاپم گھوٹالہ: 490 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل، وزیر اعلی شیوراج سنگھ کا ذکر نہیں

سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو ویاپم معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ اس معاملے میں سی بی آئی کی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ ریکیٹیئرس نے امیدواروں اور سالوور کو وياپم کے حکام کی مدد سے ایک دوسرے کے رول نمبر فراہم کئے اور […]