امت شاہ کے دعوے کے برعکس وزارت داخلہ نے کہا-بنگال میں بم بنانے کی فیکٹری کی کوئی جانکاری نہیں
اکتوبر 2020 میں ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ مغربی بنگال کے ہر ضلع میں بم بنانے والی فیکٹریاں ہیں۔ ایک آر ٹی آئی درخواست کے جواب میں وزارت داخلہ نے 3 مارچ 2021 کو بتایا کہ اس کے پاس ایسی کوئی جانکاری نہیں ہے۔