فضائی آلودگی معاملہ: دہلی حکومت پر این جی ٹی نے لگایا 25 کروڑ کا جرمانہ
این جی ٹی نے جرمانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اگر دہلی حکومت جرمانہ ادا نہیں کر پاتی ہے تو اس کو ہر مہینے 10 کروڑ روپے کا جرمانہ الگ سے دینا ہوگا۔
این جی ٹی نے جرمانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اگر دہلی حکومت جرمانہ ادا نہیں کر پاتی ہے تو اس کو ہر مہینے 10 کروڑ روپے کا جرمانہ الگ سے دینا ہوگا۔
دہلی میں 2013 سے 2017 کے بیچ اکیوٹ ریسپریٹری انفیکشن (اے آر آئی )کی وجہ سے 981 لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی اور قریب 17 لاکھ لوگ اس بیماری سے متاثر پائے گئے۔ پارلیامنٹ میں منگل کو اسٹینڈنگ کمیٹی کی ایک رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سپریم کورٹ میں جسٹس کے ایم جوزف کی تقرری معاملے میں ہوئی کالجیئم کی میٹنگ اور ڈبلیو ایچ او کی حالیہ فضائی آلودگی سروے رپورٹ میں ہندوستان کی حالت پر ونود دوا کا تبصرہ