جنتا دل یونائٹیڈ

پٹنہ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین:بیلٹ باکس کے ساتھ کھلا الزاموں کا پٹارہ

اس بار اسٹوڈنٹ یونین انتخاب میں اسٹوڈنٹس نے رائے دہندگی میں کھل‌کر حصہ نہیں لیا۔ تقریباً 43 فیصد اسٹوڈنٹس نے ہی ووٹ ڈالے۔ خاص کر طالبات نے بہت کم دلچسپی دکھائی۔ پٹنہ یونیورسٹی اس معنی میں غالباً اکیلی یونیورسٹی ہے جہاں آدھی سے زیادہ تعداد طالبات کی ہے۔

شرد یادو اور علی انور راجیہ سبھا سے برخاست

جے ڈی یو نے پارٹی کی ہدایت کی خلاف ورزی کر تے ہوئے پٹنہ میں منعقد اپوزیشن ریلی میں شرکت کرنے پر دونوں رہنماؤں کی رکنیت ختم کرنے کی مانگ کی تھی۔ نئی دہلی : ـ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جنتا دل یونائٹیڈ کے […]